حیدرآباد۔19۔اپریل(اعتماد نیوز)وائی ایس اار کانگریس پارٹی لیڈر وائی ایس
شرمیلا جو وائی ایس جگن کی ہمشیرہ ہیں کل حیدرآباد میں وائی ایس آر
کانگریس
کے امیدواروں کی کامیابی کے لئے مہم کا آغاز کرینگی۔جسکے تحت وہ خیرت آباد
‘کوکٹ پلی اور دیگر اسمبلی حلقوں میں انتخابی مہم کو چلانے والی ہیں۔